Menu
Categories
Margaret_Trudeau
وزیر اعظم اہل خانہ سمیت شکا گو میں اپنی والدہ کے تھیٹر شو میں شرکت کریں گے
May 13, 2019 اہم ترین خبریں

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،13مئی،2019
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم اپنے اہل خانہ سمیت اگلے ہفتے شکاگو میں ہونے والے ایک تھیٹر شو میں شرکت کریں گے جس میں ان کی والدہ اپنی سوانح حیات پر مبنی کتاب کی رونمائی کریں گی۔وزیر اعظم کے ہمراہ ان کی فیملی بھی شکاگو جائے گی۔

۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔

Leave a Reply
*