Menu
Categories
d1
تعلیمی بجٹ میں کٹوتی پر پریمر ڈگ فورڈ اور اسکول بورڈ میں تنازع
May 15, 2019 Uncategorized

 

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،15مئی،2019
ٹورنٹو اسکول بورڈ ترجمان کے مطابق حکومت نے تعلیمی بجٹ میں کٹوتی کر کے اسے بہت سی ملازمتوں اور پروگرامز سے محروم کر دیا ہے۔دوسری جانب پریمر ڈگ فورڈ نے ایک اسمبلی اجلاس کے دوران کہا کہ اسکول بورڈ کے اعداد و شمار درست نہیں اور اسے حکومت کو زچ کرنے کی کوشش سے گریز کرنا چاہیے۔
۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔

Leave a Reply
*