Menu
Categories
Close-up of global warming sign in city
موسمیاتی تبدیلیوں سے قومی سلامتی خطرے میں ہے، کینیڈین شہریوں کی رائے
August 13, 2019 کینیڈین نیوز

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،13اگست،2019
ایک تازہ ترین سروے کے مطابق کینیڈین شہریوں کی اکثریت سمجھتی ہے کہ موسمیاتی تبدیلیاں کینیڈا کے لئے ایک خطرے کا باعث ہیں۔ بیالیس فیصد شہریوں کے مطابق یہ تبدیلیاں کینیڈا کے لئے مہلک ہو سکتی ہیں جن پر قابو پانے کی ضرورت ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔نیشنل سروے میں دو ہزار سے زائد شہریوں نے حصہ لیا۔

Leave a Reply
*