Menu
Categories
3
کرافٹ ہینز بے بی فوڈ پر مضر صحت ہونے کا شبہ، وزارت صحت کی جانب سے مال واپس اٹھانے کا حکم
August 18, 2019 کینیڈین نیوز

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،18اگست،2019
وفاقی فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے کرافٹ ہینز کمپنی کی بچوں کے لئے تیار کردہ پروڈکٹس کے بارے میں ایک وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کمپنی کی پروڈکٹس میں بیکٹریا شامل ہونے کا شبہ ہے ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔جس کی وجہ سے کرافٹ ہینز کی مصنوعات رکھنے والے تمام اسٹوروں سے کہا گیا ہے کہ وہ اس کی تمام اشیاءواپس اٹھوا دیں۔ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Leave a Reply
*