Menu
Categories
1
اونٹاریو حکومت اسکولوں میں طلباءکو تحفظ فراہم کرنے کے لئے نئے اقدامات کرے گی ، وزیر تعلیم اسٹیفن لیز
November 28, 2019 اہم ترین خبریں

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز28نومبر ، 2019،
اونٹاریو حکومت اسکولوں میں طلباءکو ہراسمنٹ اور دیگر منفی سرگرمیوں سے تحفظ فراہم کرنے کے لئے مزید اقدامات کرے گی۔ اس بات کا اعلان وزیر تعلیم اسٹیفن لیز نے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس میں کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوں نے طلباءکے والدین کو یقین دلایا کہ حکومت ان کے بچوں کو پورا تحفظ فراہم کرے گی اور اس کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔

Leave a Reply
*