نہیں میں شادی سے پہلے کچھ نہیں کروں گی

بیجنگ (قومی آواز ویب ڈیسک ) شمال مغربی چین کے ایک ایسے کالج کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جس نے وہاں پڑھنے والی طالبات کو جنسی تعلقات سے دور رہنے کے عہد نامے پر دستخط کرنے کے لیے کہا تھا۔’چائنا اکنامک ڈیلی‘ ویب سائٹ کے مطابق شانشی صوبے کے شہر شیان میں واقع یہ کالج اپنے ایک کورس ’نو ریگرٹس یوتھ‘ یعنی ’افسوس کے بغیر نوجوان‘ کی کلاس کے دوران ’کمٹمینٹ کارڈ‘ استعمال کرتا ہے۔


متعلقہ خبریں