پولیس نے مارکھم کے علاقے میں حادثے کے بعد فرار ہونے والی گاڑی کی ویڈیو ریلیز کر دی
پیل ریجن میں جعلی نوٹوں کی گردش کا انکشاف، پولیس کا شہریوں کو ہوشیار رہنے کا انتباہ
دو بچوں کی ماں کانشے کی حالت میں گاڑی چلانے اورایکسیڈنٹ کرنے پر چالان ، اسکار بورو پولیس
November 20, 2017 قومی آواز ۔ ٹورنٹو: پولیس آفیسر کی نشے کی زیادتی سے ہلاکت کے بعد پولیس اہلکاروں کی چیکنگ کا معاملہ زور پکڑ گیا ٹورنٹو پولیس کے ایک اعلامیے کے مطابق ایک پولیس آفیسر کے نشے کی زیادتی کی وجہ سے ہلاکت کے بعد شہری حلقوں میں یہ مطالبہ زور پکڑ رہا ہے کہ پولیس کے اہلکاروں وقتاً فوقتاً چیکنگ کی جائے تاکہ ان کی صحت اور نشے کی کیفیت کی بر وقت جانچ کی جا سکے ۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب ٹورنٹو پولیس کا ایک آفیسر مائیکل تھامسن نشے کی زیادتی کی وجہ سے اسپتال لایا گیا جہاں وہ ہلاک ہو گیا۔ مذکورہ پولیس آفیسر خود نشے کا تدارک کرنے والی فورس کا رکن تھا ۔اس واقعے کے بعد ٹورنٹو پولیس کی اہلیت اور کارکردگی پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں جلد ہی اقدامات متوقع ہیں جس سے صورتحال بہت ہو جائے گی۔ 
مسی ساگا میں خاتون پر چاقو سے حملہ ، خاتون حملہ آور کو پولیس نے گرفتار کر لیا
اسپیڈینا ریلوے اسٹیشن پر مسافروں پر مرچ اسپرے سے حملہ ، دو مسافر زخمی حملہ آور فرار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا استعفیٰ دینے سے انکار
کوئٹہ: پاک - چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے مشترکہ ایئرشو
اسلام آباد دھرنا ختم نہ کرانے پر انتظامیہ کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری
زمبابوین صدر کا قوم سے خطاب، استعفے کا ذکر تک نہ کیا

چیمپئنز لیگ فٹبال کے سنسنی خیز میچز کا آغاز کل سے

March 14, 2017

قومی آواز ویلز ۔ چیمپئنز لیگ فٹبال کے سنسنی خیز میچز کا بدھ سے دوبارہ آغاز ہوگا۔کوارٹر فائنلز ہوم اینڈ آوے کی بنیاد پر کھیلے جاتے ہیں ۔دونوں میچز کے فاتحین اور گولز کو جمع کرنے کے بعد ایگریگیٹ کی بنیاد پر فاتح ٹیم کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔یعنی اگر اے ٹیم کا مقابلہ بی ٹیم سے ہوتا ہے اور اے ٹیم بی ٹیم کوایک صفر سے ہراتی ہے تو بی ٹیم کو اگلے مرحلے تک رسائی کے لئے اے ٹیم دو گولز کے مارجن سے ہرانا ہوگا یا پھر آوے گرائونڈ پر زیادہ گول کرنے کی بنیاد پر بھی بی ٹیم اگلے مرحلے تک رسائی حاصل کرسکتی ہے۔

کوراٹر فائنل کے سیکنڈ لیگ میں اٹالین فٹبال کلب یوونٹس کا مقابلہ پرتگالی کلب پورٹو سے ہوگا۔فرسٹ لیگ میں یوونٹس نے دو صفر سے کامیابی سمیٹی پورٹو کو لاسٹ 16 میں کوالیفائی کرنے کے لئے تین گول کے مارجن سے میچ جیتنا ہوگا۔

ایک اور میچ میں انگلش کلب لیسٹر سٹی اسپینش کلب سویا کا سامنا کرے گی۔اسپینش کلب کو لیسٹر سٹی پر کوارٹر فائنل کے پہلے مرحلے میں ایگریگیٹ پر دو ایک کی برتری حاصل ہے،یعنی سیویا کو باہر کرنے کے لئےلیسٹر سٹی کو میچ دو گول کے مارجن سے جیتنا ہوگا۔تیسرا ناک آئوٹ کوارٹر فائنل موناکو اور مانچسٹر سٹی کے درمیان ہوگا۔

مانچسٹر سٹی نے لیگ کے پہلے کوارٹر میں موناکو تین کے مقابلے میں پانچ کولز سے شکست دی تھی ۔

آخری کوارٹر فائنل میں اسپینش کلب ایٹلیٹکو میڈرڈ کا مقابلہ جرمن کلب بائرن میونخ سے ہوگا۔سابق چیمپئن بائرن میونخ کو لاسٹ سکسٹین میں جگہ بنانے کے لئے ایٹلیٹیکو کے خلاف تین گولز کے فرق سے میچ جیتنا ہوگا۔ بشکریہ ..سید فرحان قادر…. جیو ۔