Menu
Categories
A
ایران کا ایٹمی معاہدے سے دستبردار ی کا اعلان، دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
January 10, 2020 اہم ترین خبریں

قومی آواز :ٹورنٹو،
ورلڈنیوز،10جنوری ، 2020،
برلن سے آنے والی اطلاعات کے مطابق ایران کی جانب سے ایٹمی معاہدے سے دستبرداری کے اعلان کے بعد یورپی یونین اور دنیا کے بڑے اور اہم ممالک کے دارالحکومتوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔برلن میں ہونے والے اجلاس میں شرکاءنے ڈیل سے دستبرداری کے بعد پیدا ہونے والے مضمرات پر اپنے خدشات کا اظہار کیا۔شرکاءنے طرفین سے ضبط و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی۔

Leave a Reply
*