معیار کے لحاظ سے پی ایس ایل اور آئی پی ایل میں کوئی فرق نہیں، انگلش اسٹار کرکٹر لیونگ اسٹون

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز18اپریل ، 2020،
پاکستان آکر پی ایس ایل کھیلنے والے برٹش کرکٹر لیونگ اسٹون نے کہا ہے کہ انڈیا کی آئی پی ایل اور پاکستان پی ایس ایل میں معیار کے لحاظ سے کوئی فرق نہیں ہے اور دونوں ہی لیگ اعلیٰ معیار کی حامل ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے پاکستان میں کھیلے گئے اپنے ملتان کے میچ کو تماشائیوں کے اعتبار سے یادگار قرار دیا جب تیس ہزار کے اسٹیڈیم میں پچاس ہزار تماشائی آ گئے تھے۔


متعلقہ خبریں