پی سی بی نے زمبابوے کے بعد جنوبی افریقہ کی میزبانی کا بھی اعلان کر دیا

 

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز25،ستمبر، 2020،
چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم اگلے سال پاکستان کا دورہ کرے گی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ کورونا کی صورتحال میں بہتری کی وجہ سے اب پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ کے بعد انٹر نیشنل کرکٹ کی میزبانی بھی کرے گا۔


متعلقہ خبریں