اگلے سال دنیا کو بد ترین قحط کا سامنا ہو سکتا ہے، ورلڈ فوڈ پروگرا م نے وارننگ جاری کر دی

 

قومی آواز :روم،
کینیڈین نیوز، 17نومبر، 2020،
ورلڈ فوڈ پروگرام کی جانب سے جاری ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اگلے سال غریب اور ترقی پذیر ممالک کے لئے انتہائی سخت ہو سکتا ہے اور کروڑوں افراد کو سخت ترین قحط کا سامنا کرناپڑ سکتا ہے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پروگرام کے سربراہ ڈیوڈ بیزلی نے کہا کہ قحط سالی سے بچنے کےلئے پندرہ ارب ڈالر کی فوری ضرورت ہے جس کے لئے بڑے ممالک کے علاوہ دنیا کے امیر ترین افراد سے بھی رابطہ کیا جائے گاتاکہ غریب اقوام کی مدد کی جا سکے ۔


متعلقہ خبریں