بھارت کی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز ، 20جنوری ،2022
بھارت کی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے اسپورٹس سے ٹائر منٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2022 میں کھیلا جانے والا سیزن ان کے کیریئر کا آخری سیزن ہے اور اس کے بعد وہ مزید ٹینس نہیں کھیلیں گی۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
ثانیہ مرزا نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان خواتین کے ڈبلز ایونٹ کے پہلے راو¿نڈ میں شکست کے بعد کیا۔ ثانیہ مرزا اب تک چھ گرینڈ سلام جیت چکی ہیں وہ ڈبلز رینکنگ میں ٹاپ پر رہ چکی ہیں جبکہ سنگل رینکنگ میں ان کا نام ٹاپ تھرٹی میں آتا ہے جو کہ پہلی بھارتی کھلاڑی ہیں۔


متعلقہ خبریں