لاہور انار کلی بازار میں دھماکہ،تین افراد جاں بحق متعدد زخمی

قومی آواز
قومی نیو ز ، 21جنوری ،2022
لاہور میں انارکلی بازار میں ایک بم دھماکہ ہو ا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ لاہور پولیس نے ابتدائی طور پر دھماکے کو سلنڈر دھماکہ قرار دیا تھا تاہم بعد میں لاہور پولیس کے ترجمان رانا عارف نے تصدیق کی دھماکہ ایک موٹر سائیکل میں نصب ڈیوائس کے زریعے کیا گیا تھا۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے دھماکے کی مذمت کی مذمت کرتے ہوئے زمہ داران کی فوری گرفتاری کی ہدایت جاری کی ہے۔واضح رہے کہ ایک کالعدم جماعت بلوچ نیشنلسٹ آرمی نے اس دھماکے کی زمہ داری قبول کی ہے۔


متعلقہ خبریں